Shab e Barat Quotes, Shab e Barat Mubarak In Urdu Text

At Freeskill you can find the latest collection of Shab e Barat Quotes. The Shab-e-Barat SMS collection contains well-written describe your emotions. If you want to share your Shab e Barat Mubarak In Urdu Text with someone, you can send them the best Shab-e-Barat SMS.

Shab e Barat Quotes

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس رات کے صدقے ہمارے سارے گناہ معاف فرمائے
ہمار ی دعائیں قبول فرمائے

یہ اللہ سے مغفرت ،رحمت اور بخشش طلب کرنے کی رات ہے
۔آئے ہم سب اس مُقدس رات کے دروان غرییوں
بےکسوں اور بے سہارا لوگوں کی مدد اور خدمت خلق کے جذبہ کو مضبوط کریں ۔

یا اللہ شب برات کی مبارک رات کے صدقے ہمیں بخش دے اور ہماری دعائیں قبول فرما

اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے اور آقا کریم محمدِ مصطفیٰ ﷺ کے صدقے مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے آمین۔

یا الله میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسی معافی جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو
ایسی صحت جس کے بعد کوئی بیماری نہ ہو ایسی رضا جس کے بعد ناراضگی نہ ہو…! آمین

Shab-E-Barat Quotes In Urdu

مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو !، درد دل اور حسن نظر مانگ لو
، کملی والے ﷺ کی نگری میں گھر مانگ لو، مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے

یا اللہ
ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے
ہمیں حرام سے بچا۔ حلال رزق میں اضافہ کردے۔ برکت ڈال دے
ہمارے وہ مکروہ عمل معاف کردے کہ جو ہماری کے تیرے عرش تک پہنچنے میں رکاوٹ بنتے ہیں
جو جو یہ دعا پڑھ رہا ہے اس اس کی اور میری وہ ساری نیک دعائیں جو کسی وجہ سے زبان پر نہیں لا سکتے لیکن دل ہی دل میں تجھ سے مانگتے رہتے ہیں انہیں بھی پورا فرما دے
آمین یارب العالمین


اے رحمت کےلامحدود
خزانوں والے”اللّہ”
تیرے کرم اورتیری عطاؤں کا شمار
ناممکن ھے..
جوهمارےلئے بہترهے, وہ همیں عطاء فرما.
ایمان کےساتھ عزت کی زندگی،
وسیع حلال رزق اور
ایمان کی استقامت عطافرما…
آمین یا رب العا لمین

Shab e Barat

Shaban is the Islamic Holy Month of Much Honor, and as such, we should ask Allah for as much as we can at this time of thankfulness. The fifteenth night of the month of Shaban is called Shab E Barat. Ramadan is the month that follows Shaban.

what happened on shab e barat

It is important to note that the observance of Shab e Barat is not mandatory in Islam, and its significance varies among Muslim communities and cultures.

Ramadan Calendar Sehar & Iftar Time

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.